World News in Urdu

رضاکار فورس کے سربراہ کی تبدیلی اور تقرری کی تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری کی موجودگی میں رضاکار فورس کے سابق اور موجودہ سربراہ کی تبدیلی اور تقرری کی تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте