افریقہ میں ہاتھیوں کو بچانے کی تلاش و کوشش 17.04.2018 11:11 Ur.mehrnews.com تنزانیا کی میکومی قومی پارک کے اہلکار ہاتھیوں کو شکاریوں کے ہاتھ سے بچانے کے لئے ان کے بدن میں جی پی ایس مشین سے استفادہ کر رہے ہیں۔