World News in Urdu

ایرانی فوج اور سپاہ ملک کی طاقت اور قدرت کا مظہر/ ملک کے دفاع کے لئے ہتھیار بنانے کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی فوج کے دن کی مناسبت سے ایرانی فوج کو ملک کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دفاع کے لئے ایران کو ہھتیاربنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

Читайте на сайте