World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 18.04.2018

Ur.mehrnews.com 

اہواز میں فوجی پریڈ

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں فوج کے دن کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈز کا مظاہرہ کیا ہے اہواز میں بھی اس سلسلے میں شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی کرنسی کے بازار میں حالیہ عدم استحکام میں اغیار کا ہاتھ نمایاں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کرنسی کے بازار میں حالیہ عدم استحکام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کے اقتصاد پر ضرب وارد کرنے اور کرنسی کے بازار میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں غیر ملکی اداروں اور دشمنوں کا ہاتھ نمایاں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ مارچ میں یمنی فورسز کے سعودی عرب کی جارح فوج پر حملے

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح اور حملہ آور فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک عرب ملک پر سعودی عرب نے دس ملکوں کے ساتھ ملکر جنگ مسلط کررکھی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا یکم مئی سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا اعلان

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ میں یکم مئی سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کردی جائیں گی اور انہیں اس بات پر مجبور کیا جائے گا کہ وہ اپنے تقرر کردہ مقام پر 40 کلو میٹر کی حدود میں رہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی فوج اور سپاہ ملک کی طاقت اور قدرت کا مظہر/ ملک کے دفاع کے لئے ہتھیار بنانے کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی فوج کے دن کی مناسبت سے ایرانی فوج کو ملک کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دفاع کے لئے ایران کو ہھتیاربنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔