World News in Urdu

شامی حکومت نے دوما میں کیمیائی حملہ نہیں کیا

برطانیہ کے سینئر صحافی رابرٹ فسک نے انکشاف کیا ہے کہ شام کی حکومت نے دوما شہر پر کیمیائی حملہ نہیں کیا بلکہ وہاں کے لوگ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے۔

Читайте на сайте