ترک صدر کی قبل از وقت انتخابات کرانے سے موافقت 18.04.2018 18:39 Ur.mehrnews.com ترکی کے صدر طیب اردوغان نے ترکی میں ڈیڑھ سال قبل عام انتخابات کرانے سے موافقت کردی۔