عراقی جنگی طیاروں کی شام میں دہشت گردروں کے ٹھکانوں پر بمباری
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی جنگی طیاروں نے شام میں دہشت گردروں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔