World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 19.04.2018

Ur.mehrnews.com 

شام کے صدر نے فرانس کا اعزازی نشان واپس کردیا

شام کے غیور اور بہادر صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں امریکہ کے غلام اور فرمانبردار ملک کے اعزازی نشان کی کوئی ضرورت نہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مسلمان عنقریب بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے/ ایران اسلامی بیداری کا علمبردار

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور اسلامی بیداری کے سکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکہ کو امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي اور مسلمان عنقریب بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے ۔

Ur.mehrnews.com 

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ شامی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد انجام دیا

عراقی فوج کے ترجمان نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی جنگی طیاروں کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ شامی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد انجام دیا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اوکلاہوما میں خوفناک آتشزدگی

امریکی ریاست اوکلا ہوما میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گغی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

میرجاوا سرحد کے شہداء کی تشییع جنازہ

میر جاوا سرحد پر دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی تشییع جنازہ مشہد مقدس میں ہوئی ۔ شہداء کی تشییع جنازء میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں پہلے سنیما گھر کا افتتاح

سعودی عرب میں طویل عرصے کے بعد پہلے سینما گھر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جبکہ سینما کو عوام کے لیے کھولنے سے قبل آزمائشی طور پر فلم " بلیک پینتھر" کی اسکریننگ بھی کی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

تبریز میں شاندار فوجی پریڈ

ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں فوج کے دن کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا گيا۔

Ur.mehrnews.com 

کیوبا میں کا سٹرو برادران کا دور

کیوبا میں آئندہ چند دنوں میں کیوبا کی قومی کونسل مستقبل کے صدر کا انتخاب کرےگی اس رپورٹ میں کیوبا پر کاسٹرو بھائیوں کے ساٹھ سالہ اقتدار کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دنیا کی دس بڑی بحری طاقتیں

عالمی فائر پاور انسٹی ٹیوٹ کی تحقیقات کے مطابق امریکہ، روس، انڈونیشیا، فن لینڈ۔، کولمبیا ،ایران، مصر، ہندوستان ، چین اور شمالی کوریا دنیا کی دس بڑی بحری طاقتیں ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ اور بھر پور دفاع کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور اعلی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف امریکہ کی خصومت اور عداوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے مفادات کا بھر پور دفاع کریں گے اور کسی کو ایرانی قوم کے مفادات کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔