ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا سری لنکا کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سری لنکا کے دورے کے دوران سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔