اوکلاہوما میں خوفناک آتشزدگی 19.04.2018 18:02 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست اوکلا ہوما میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گغی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔