World News in Urdu

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ایرانی وزير خارجہ کی ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте