ایرانی پارلیمنٹ کے جانباز اہلکاروں اور نمائندوں کے اعزاز میں تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں پارلیمنٹ کے جانباز اہلکاروں اور نمائندوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔