World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 22.04.2018

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی ایرانی فوج کو پوری قوت سے ترقی کا سلسلہ جاری رکھنے کی تاکید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔

Ur.mehrnews.com 

لیبیا کے ہوائی اڈے پر وہابی دہشت گردوں کے حملے ميں 14 سول جہاز تباہ

سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گرد گروہوں کی طرف سے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لیبیا کے شہر طرابلس کے ہوائی اڈے پر وہابی دہشت گردوں نے گولہ باری کرکے 2 ارب ڈالر مالیت کے 14 سول ہوائی جہاز تباہ کردیئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کابل میں خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن دفتر کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہو گئی ہے جب کے 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے شاہی محل پر حملے میں بعض شہزادے ملوث/ شاہی محل میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں کل رات ہونے والی فائرنگ کی اصل حقیقت سامنے آگئي ہے فائرنگ کے واقعہ میں آل سعود کے بعض اعلی شہزادے ملوث ہیں۔ ڈرون کو گرانے کا واقعہ سعودی حکومت کا ڈرامہ ہے فائرنگ کے واقعہ کے بعد سعودی بادشاہ اور ولیعہد شاہی محل سے فرار ہوگئے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

ہزاروں امریکی طلباء کا مظاہرہ

امریکہ میں ہزاروں طلباء نے ہتھیار ہمراہ رکھنے کے سلسلے میں مزید سخت قانون بنانے کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے بمبورکی پہاڑیوں پر ایف سی کی کارروائی میں 5 وہابی دہشت گرد ہلاک جب کہ 29 سہولت کاروں کو گرفتار کر کے راکٹوں، مشین گنوں، بارودی سرنگوں اور بموں سمیت ہتھیاروں کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی گئی۔