کابل میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں 57 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔