World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 23.04.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ اور سعودی عرب، صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے صالح الصماد کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں اور انھیں اس کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک اعلی رہنما درجہ شہادت پر فائز ہوگئے

سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ان کی جگہ مہدی المشاط کو سیاسی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مسلم لیگ نون دو لخت ہوجائے گی

پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق وویر اعظم نواز شریف اگر اپنے بیانیہ پر قائم رہے تو نون لیگ دو لخت ہوجائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری/ 40 افراد شہید اور زخمی

سعودی عرب کی یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ میں ایک شادی کی تقریب پر بمباری کرکے اسے عزا میں تبدیل کردیا اس حملے میں 40 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے شاہی محل پر محمد بن نائف کے حامیوں نے فائرنگ کی

سعودی عرب کے ایک سیاسی اہلکار غانم الدوسری نے ریاض میں سعودی عرب کے شاہی محل پر فائرنگ کے واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی محل پرسابق ولیعہد محمد بن نائف کے حامیوں نے حملہ کیا اور وہ کسی بھی وقت شاہی محل پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں۔