پیرس اور برسلز حملوں میں ملوث مشتبہ دہشت گرد کو 20 سال قید کی سزا
بیلجیئم کی عدالت نے پیرس اور برسلز حملوں میں ملوث مشتبہ دہشت گرد صالح عبدالسلام کو 20 سال قید کی سزا سنادی ہے۔