مشترکہ ایٹمی معاہدے کا متبادل کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہوسکتا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا متبادل کوئی دوسرا منصوبہ نہیں ہوسکتا ۔ اس معاہدے میں یا سب رہیں گے یا کوئی نہیں رہےگا۔