پاکستانی فوج کے سربراہ سے سری لنکا کے فوجی سربراہ کی ملاقات
پاکستان کے فوجی ہیڈ کوارٹر میں جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل سینانایاکے نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔