ہندوستان میں ایک مندر میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زيادتی
ہندوستان کی ریاست ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔