World News in Urdu

حزب اللہ لبنان کا صالح الصماد کی شہادت پر تعزیتی پیغام

حزب اللہ لبنان نے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح علی الصماد کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سکوت پر شدید تنقید کی ہے۔

Читайте на сайте