World News in Urdu

ایرانی وزير خارجہ کی ناروے کے وزير خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

Читайте на сайте