شمالی کوریا میں بس حادثے میں 36 افراد ہلاک 24.04.2018 18:13 Ur.mehrnews.com شمالی کوریا میں چینی سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔