مظفر آباد میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفر آباد میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔