جنرل علی فضلی کے اعزاز میں تقریب 24.04.2018 18:19 Ur.mehrnews.com مجمع تشخيص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی اور بعض اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں جنرل فضلی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔