World News in Urdu

امریکہ مختلف بہانوں سے عرب ممالک کے مال و دولت کو لوٹ رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک مختلف بہانوں سے عرب ممالک کے مال و دولت کو لوٹ رہے ہیں۔

Читайте на сайте