کویت کا فلپائن کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم 25.04.2018 17:45 Ur.mehrnews.com عرب ذرائع کے مطابق کویت نے فلپائن کے سفیر کوملک چھوڑنے کے لئے ایک ہفتہ کی مہلت دی ہے۔