World News in Urdu

شام کے علاقہ مشرقی قلمون پر شامی پرچم نصب/قلمون سے دہشت گردوں کا خاتمہ

شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرتے ہوئے اس علاقہ پر شام کے پرچم کو نصب کر دیا ہے۔

Читайте на сайте