World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 26.04.2018

Ur.mehrnews.com 

یوسف رضا گیلانی کو نااہل کروانے والے آج خود نااہل ہوگئے

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو افتخار چوہدری کی عدالت سے نااہل کروانے والے آج خود نااہل ہوگئے ہیں۔ نواز شریف میثاق جمہوریت سے منہ موڑنے کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا

امریکہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگيا تو ایران این پی ٹی سے خارج ہوجائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

بہشت زہرا (س)

بہت سے لوگ جمعرات کے دن اہل قبور کی زیارت اور فاتحہ خوانی کے لئے بہشت زہرا (ع) میں حاضر ہوتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن مجید کے عالمی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں دنیا میں امریکہ کی منہ زوری اور اس کے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے اور اس کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔