قطر کے وزیر خارجہ کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل
قطر کے وزير خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزير خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔