World News in Urdu

ہندوستان کی ایک عدالت میں شوہر نے بیوی کو تلوار سے قتل کردیا

ہندوستانی ریاست اوڈیشہ کے شہر سنبل پور میں ایک شخص نےتلوار کے ذریعہ عدالت کے احاطے میں سب کے سامنے بیوی کو قتل کر دیا۔

Читайте на сайте