امریکی عدالت کا ٹرمپ حکومت کو7 لاکھ تارکینِ وطن کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم
امریکہ کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ان 7 لاکھ تارکینِ وطن کو ملک بدر نہ کرے جنھیں ڈریمرز کے نام سے جانا جاتا ہے۔