مشہد میں فردوسی یونیورسٹی کے میوزیم کی افتتاحی تقریب 26.04.2018 11:32 Ur.mehrnews.com مشہد مقدس میں اعلی تعلیم کے ڈپٹی وزير عبد رضا باقری کی موجودگی میں فردوسی یونیورسٹی کے میوزیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔