World News in Urdu

پاکستان میں آتش بازی کا سامان بنانے ولی فیکر میں دھماکہ میں 2 افراد ہلاک

پاکستان کے شہر فیصل آباد کے نواحی علاقے میں کھیتوں کے اندر بنائی گئی آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте