ایران ،کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کئی برسوں سے عالمی شیاطین اور ان کے طرفداروں کے ساتھ بر سر پیکار ہے۔