World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 27.04.2018

Ur.mehrnews.com 

سعودیہ میں اب وہابیت کے بجائے مغربی ثقافت کا فروغ / سعودیہ میں پہلا میوزک کنسرٹ منعقد

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملکر سعودی عرب میں اصلاحات کا عمل شروع کردیا ہے سعودی عرب میں وہابی ثقافت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دیا جائے رہا ہے اس سے قبل سعودی عرب نے وہابی ثقافت کو بھی امریکہ کے حکم پر فروغ دیا تھا سعودیہ میں مغربی ثقافت کے فروغ کے سلسلے میں پہلا میوزک کنسرٹ منعقد کیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کل ماسکو کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل ماسکو کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر میں سیاسی شعور نہیں/دشمن کے مقابلے میں ثابت قدمی اور باہمی اتحاد پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکہ کی ایران کے خلاف ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے ثابت قدمی اور باہمی اتحاد بہت ضروری ہے۔