دمشق کے جنوب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری 27.04.2018 19:02 Ur.mehrnews.com شامی ذرائع کے مطابق دمشق کے جنوب میں حجر الاسود علاقہ میں شامی فوج کی وہابی د ہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔