کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 3 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستانی فوج نے کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔