تہران کی شہری کونسل کے اراکین کا امام خمینی (رہ) کے ساتھ تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کی شہری کونسل کے اراکین نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور بانی انقلاب کے ساتھ تجدید عہد کیا۔