ظریف کی ماسکو میں ترک وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔