World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 28.04.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران کا قومی گیاہ شناسی باغ

ایران کا قومی گیاہ شناسی باغ تہران کے قریب واقع ہے یہ باغ جنگلات کے تحقیقاتی ادارے کے زير نظر ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تبریز میں شدید بارش

تبریز میں شدید بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کراچی میں 3 دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے شہر کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے تین وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزير خارجہ کا دورہ ماسکو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو کے دورے کے دوران روس، ایران اور ترکی کے مشترکہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کو خطے میں تخریبی کارروائیوں کے بارے میں جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے خطے میں امریکہ کی تخریبی کارروائیوں اور امریکہ کی طرف سے عالمی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو مشرق وسطی میں تخریبی کارروائیوں کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کے ساتھ جنت میں بھی نہیں جائیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہمیں بڑے پیغامات بھجواتے ہیں لیکن انہیں بتادیا ہے کہ اب ہم ان کے ساتھ جنت میں بھی نہیں جائیں گے انھوں نے ہمیں ہر مقام پر دھوکہ دیا ہے۔