کشمیر میں حریت رہنما پر پولیس کا تشدد 28.04.2018 22:56 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی پولیس افسر نے حریت رہنمائوں کو دہشت گرد قرار دے کر انھیں قتل کرنے کی دھمکیاں دیں ہیں۔