امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے/سعودی عرب پر امریکہ کی خصوصی توجہ
امریکہ کے نئے وزیر خارجہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں، سعودی عرب میں جاری اصلاحات پر امریکہ کی خصوصی توجہ مرکوز ہے۔