ایرانی وزير خارجہ کا دورہ ماسکو 28.04.2018 17:59 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو کے دورے کے دوران روس، ایران اور ترکی کے مشترکہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی۔