تبریز میں شدید بارش 28.04.2018 23:04 Ur.mehrnews.com تبریز میں شدید بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔