امریکی وزیر خارجہ پمپئو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
امریکہ کے نئے وزیرِ خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔