فلم/ شام کے صوبہ حلب اور حماہ پر میزائلوں سے حملہ
شامی ذرائع کے مطابق امریکہ ، اسرائيل اور برطانیہ نے شام کے صوبہ حلب اور حماہ پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔