World News in Urdu

عالمی سامراجی اور منہ زور طاقتیں مسلم ممالک میں اختلافات پیدا کررہی ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے بنگلہ دیش کی لیبر پارٹی کے سکریٹری فیاض حسین سے ملاقات میں عالمی منہ زور اور سامراجی طاقتوں کی اسلام اور مسلم ممالک کے خلاف ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منہ زور اور سامراجی طاقتیں مسلمان ملکوں میں اختلافات اور دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہیں۔

Читайте на сайте