منتظر بچوں کا جشن 01.05.2018 16:03 Ur.mehrnews.com تہران میں خاوران فرہنگسرا میں دو ہزار سے زائد ایرانی، یمنی، شامی اور مدافع حرم شہداء کے بچوں کی موجودگي میں منتظر بچوں کا جشن منعقد ہوا۔