اسرائیل سے فلسطینیوں پر حملے متوقف کرنے کا مطالبہ 01.05.2018 18:31 Ur.mehrnews.com یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں شہریوں پر فوجی حملوں کو بند کردے۔