نائیجیریا میں دو بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک 01.05.2018 21:24 Ur.mehrnews.com نائیجیریا کے شمال میں ایک مسجد میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 20 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔